

Aqua Jell Polymer
₨4,000.00 Original price was: ₨4,000.00.₨3,500.00Current price is: ₨3,500.00.
Weight | 2 kg |
---|
مہنگا پانی ۔ نامنظور
کھاد بچاؤ ۔ پانی کو محفوظ بناؤ
ایکوا جل پولیمر AQUA GEL POLYMER
مہنگا ڈیزل/ بجلی ٹیوب ویل/ نہری پانی کو محفوظ بنائے
آبپاشی کو لمبا چلائے۔ فصل/باغات کی پیداوار بڑھائے
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ سوائل سائنس کے سائنسدان کی ریسرچ اور انٹرنیشنل پراڈکٹس کے مقابلے کی لوکل پیداوار۔
ایک بار استعمال کریں اور پوری فصل یعنی چھ 06 مہینے کا یقینی تحفظ (یعنی ہر آبپاشی پر پانی ڈبل وقت کے لیے محفوظ)؛ پانی کی بچت تقریباً 40 تا 50% تک۔
کاشتکار بھائیو!! مہنگی بجلی اور ڈیزل نے آبپاشی بنادی ہے بہت مہنگی۔ ایکوا جیل پولیمر ایک جدید پراڈکٹ ہے جو زمین کی تیاری پر یا آبپاشی کے ساتھ فصل کو ڈالنے سے زمین میں پانی لمبی دیر تک محفوظ ہوجاتا ہے اور ہر آبپاشی کے بعد 12 سے 15 دن تک پانی کی ضرورت نہیں رہتی۔ (سردیوں میں اس سے ڈبل وقت).
دیگر فوائد:
🔹 پانی کی بچت 40 تا 50%
🔹 زمین کو نرم بھربھرا بنائے
🔹 جڑوں کی تیز بڑھوتری
🔹 کھادوں کی دستیابی کو بہتر بنائے
🔹 پیداوار میں یقینی بھرپور اضافہ
Rs. 3500 per pack for one acre. 2 kg.
Ayyaz Ahmad
03438145042
03069207443
Moaz –
Best product