Kabeer F1 ( Hybrid Round Gourd)

Original price was: ₨ 3,500.Current price is: ₨ 2,900.
کبیر کدو ہائبرڈ F1 *1* سردی میں بھر پور پیداوار *2* لوٹنل کاشت کیلئے موزوں ترین *3* پھل کا وزن 500 سے 600 گرام *4* فروری اور مارچ کاشت کیلئے موزوں *5* بیماریوں کے خلاف بہترین قوت مدافعت *6* مارکیٹ کی مد مقابل ورائٹیوں کی نسبت اگیتا پھل *7* پھل 60 سے 65 دن میں پہلی چنائی کیلئے تیار پھل کی رنگت خوشنما سبز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ ریٹ زیادہ *8* مقابلے کی ورائٹیوں کی نسبت *30* سے *40* تک زیادہ پیداوار *www.greencirclepk.com* *Ayyaz Ahmad* *03438145042* *03069207443*

Sky Ball F1 (Hybrid Squash)

Original price was: ₨ 3,800.Current price is: ₨ 3,500.
Early-maturing hybrid tinda seeds with 35-day harvest, 1200 maund/acre yield, strong viral resistance. Ideal for winter sowing in October–November.