Go to Home Page
Home Profile Disclaimer Societies Partners Picture Gallery Contact us

 

Foliar

زمین (Zameen) برونو (Bruno) سلطان (Sultan)
سلفر پلس (Sulpher Plus) بائیو بلینڈ (Bio Blend) زنکیٹ (Zincate)

 

زمین (Zameen)
(ہیومک ایسڈ)


Download Brochure

  • زمین کو بھربھرا کرتا ہے اور نرم کرتا ہے۔
  • زمین کو پانی جزب کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔
  • زمین کو نرم ہونے کی وجہ سے جڑ کی نشوونما بہتر ہوتی ہے اور پودا تندرست اور توانا ہوتا ہے۔
  • پودے میں قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے۔
  • کھادوں کے استعمال کی افادیت کو دوگنا کرتا ہے زمین کے کیمیائی تعامل (PH) کو کم کرتا ہے۔
  • پودے کی رنگت سرسبز اور پتے صحت مند کرتا ہے۔
  • زمین میں ڈالی گئی خوراک کو پودے میں جزب کروانے کی ترسیل کو تیز کرتا ہے۔
  • جڑوں کو تندرست اور توانا رکھتا ہے۔

استعمال کی سفارشات :

زمین کی تیاری پر 5Kg/Acre  
پھول آنے پر 3Kg/Acre  

 

 

برونو (Bruno)


Download Brochure

برونو (Bruno) کے استعمال سے ہی پودوں میں پھول گرنا بند ہوجاتے ہیں۔ کیونکہ برونو (Bruno) ہی اصل میں وہ چیز ہے۔ جو پھول کو پودے کے ساتھ مضبوطی سے جوڑتی ہی اور تیز ہوا اور گرمی میں پھول کو اضافی طاقت دیتی ہے جو پھول کو پودے کے ساتھ منسلک رکھتا ہے۔

برونو (Bruno) اصل میں پھول اور ٹہنی کے درمیان جو سیال یا مادہ ہوتا ہے اس کی پیداوار کو بہتر کرتا ہے جس کی وجہ سے پھول ٹہنی سے نہیں گرتا اور ہماری زمینوں میں بوران کی کمی کی وجہ سے پھولوں کا گرنا اور پھول سے پھل کا نہ بننا عام ہوتا چلا جارہا ہے اور اس سے بچنے کے لئے Bruno کا استعمال نہایت مؤثر ہے۔

Bronu کو پانی اور سپرے دونوں طریقوں سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

  • پھولوں کا گرنا بند ہو جاتا ہے۔
  • پھل کا بننا زیادہ ہوتا ہے۔
  • اوسط پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔
  • پھل پوری خوراک لیتا ہے جس سے فروٹ سائز بھی بڑا ملتا ہے۔
  • نئے پھول زیادہ آتے ہیں۔
  • پھولوں کے نہ گرنے کی وجہ سے پولینیشن بہتر ہوتی ہے۔

استعمال کی سفارشات :

سبزیوں کے لئے 250gm/Acre ہفتہ میں دو دن
پھلوں کے لئے 500gm/Acre پھول سے پھل بنتے وقت (7 دن بعد)
آلو، کپاس اور مکئی کیلئے 500gm/Acre پھول سے پھل بنتے وقت (7 دن بعد)

 

 

سلطان (Sultan)
NPK: 20:20:20


Download Brochure

پودوں کو بڑھوتری، افزائش اور اچھی پیداوار دینے کے لئے اچھی غذا کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ مختلف کیمیائی عناصر سے مل کر بنتی ہے۔ فصل کی خوراک کے اجزاء کی فراہمی زمین کی طبعی حالت، تعامل (pH) ، اس کی خاصیت اور نامیاتی مادے کے مطابق دینی چاہیے سلطان (Sultan) کے بنیادی غذائی اجزاء پوٹاشیم نائٹریٹ، مونو امونیم فاسفیٹ اور یوریا سے حاصل کیے گئے ہیں۔ اس کے اجزائے ترکیبی میں بوران، آئرن ، میگا نیز، آئرن، زنک، کاپر، سلفر، مولیبڈنیم Chelated حالت میں استعمال کیے گئے یں۔ سلطان 100% پانی میں حل پذیر اور غذائی اجزاء پر مشتمل ایک مکمل کھاد ہے۔

سلطان کے فوائد :

  • اس کے استعمال سے فصل کی بھر پور نشوونما ہوتی ہے۔
  • پودوں کے لئے نقصان دہ مرکبات مثلاً سوڈیم اور کلورائیڈ کے اجزاء سے پاک ہے۔
  • ان کے استعمال سے فصل پر کسی قسم کے منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے کیوں کہ اس کے غذائی اجزاء کے ساتھ پودوں کے ساتھ مکمل مطابقت موجود ہے۔
  • سلطان کھاد ایک مرکب کھاد ہے اور دیگر تمام کھادوں کی مشترکہ طاقت رکھتی ہے۔
  • سلطان مکمل طور پر یوریا، نائیٹروفاس، DAP اور پوٹاش کے مکمل متبادل کھاد ہے۔

استعمال کی سفارشات :

سبزیوں کے لئے 5Kg/Acre ہفتہ میں دو دن
پھلوں کے لئے 7Kg/Acre 15 دن بعد
آلو، کپاس اور مکئی کیلئے 10Kg/Acre 15 دن بعد

 

 

سلفر پلس ( SULPHER PLUS)


Download Brochure

ٰیہ پودے کی نشوونما کے تمام اہم مراحل کی نگہداشت کرتا ہے جس سے فصل کی پیداوار اس نمایاں اضافہ ہوتا ہے اور ساتھ ہی بہتر پیداوار کے لئے اور بعدازاں ڈالی جانے والی کھادوں کی زمین میں مکمل سرایت اور اس سے زیادہ سے زیادہ فائدے حاصل کرنے میں بہت مددگار ہوتا ہے۔

SULPHER PLUS کے بنیادی فوائد :

  • جڑوں کی مؤثر نشوونما۔
  • دباؤ کے خلاف قوت مدافعت میں اضافہ ۔
  • زمین میں فائدہ مند خورد بینی حرکات کا اضافہ۔
  • پھپھوندی جرثوموں کے خلاف تحفظ۔
  • پودوں میں قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔
  • کلوروفل بننے کے عمل کو بڑھاتا ہے۔
  • ضرورع غذائیت و توانائی کو بہم پہنچاتا ہے۔

استعمال کی سفارشات :

سبزیوں کے لئے 12Kg/Acre زمین کی تیاری کے وقت
آلو، کپاس اور مکئی کیلئے 10Kg/Acre زمین کی تیاری کے وقت

 

 

بائیو بلینڈ (Bio Blend)


Download Brochure

  • ہماری زمینوں کا تعامل (pH) زیادہ ہے بائیو بلینڈ (Bio Blend) کا مسلسل استعمال زمینی تعامل کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
  • زمین میں پانی جذب کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ لہٰذا زمین میں تادیر نمی، وتر برقرار رہتا ہے۔
  • پودوں کو زمین میں سے دیگر غذائی اجزاء کا حصول انتہائی آسان ہوجاتا ہے۔
  • ائیو بلینڈ (Bio Blend) کا مسلسل استعمال زمین کو نرم اور بھرا بھرا کرتا ہے۔ جس سے زمین میں ہل چلانا آسان ہوجاتا ہے۔
  • زمین میں ہوا کا گذر آسانی سے ہوتا ہے۔
  • بائیو بلینڈ (Bio Blend) کے استعمال کی بدولت فصل تندرست اور توانا ہوتی ہے۔ نتیجتاً فی ایکڑ پیداوار زیادہ حاصل ہوتی ہے۔
  • جڑ مؤثر نشوونما میں مدد دیتا ہے۔
  • کلوروفل کے بننے کے عمل کو تیز کرتا ہے۔

استعمال کی سفارشات :

  • جڑوں کی مؤثر نشوونما۔
  • دباؤ کے خلاف قوت مدافعت میں اضافہ ۔
  • زمین میں فائدہ مند خورد بینی حرکات کا اضافہ۔
  • پھپھوندی جرثوموں کے خلاف تحفظ۔
  • پودوں میں قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔
  • کلوروفل بننے کے عمل کو بڑھاتا ہے۔
  • ضرورع غذائیت و توانائی کو بہم پہنچاتا ہے۔

استعمال کی سفارشات :

سبزیوں کے لئے 10L/Acre 7 دن بعد
پھلوں کے لئے 10L/Acre 15 دن بعد
آلو، کپاس اور مکئی کیلئے 12L/Acre 15 دن بعد

 

 

 

زنکیٹ (Zincate)


Download Brochure

فصلوں کی مسلسل کاشت کی وجہ سے زمین میں قدرتی غذائی عناصر کی کمی واقع ہوجاتی ہے۔ غذائی اجزاء (N,P,K) کی کمی پوری کرنے کے لئے کاشتکار حضرات مختلف مصنوعی کھادیں استعمال کرتے ہیں۔ مگر مائیکرو نیوٹرئنٹس (زنک، کاپر، فولاد، میگنیشیم، بوران وغیرہ) کا استعمال پاکستان میں بہت ہی کم ہے ہماری کلراٹھی زمینیں جن کی pH8.0-8.5 ہے جس کی وجہ سے کچھ نیٹریشن زمین موجود ہونے کے باوجود حاصل نہیں کر پاتے۔ زنکیٹ (Zincate) کی وجہ سے زمین میں موجود نیٹرئنٹس بھی پودے حاصل کرلیتے ہیں۔ پیداوار میں اضافہ کے لئے تمام غذائی عناصر (macro+micro nutrients) کا استعمال اشد ضروری ہے۔ اگر فصل کو غذائی عناصر مہیا کردیے جائیں تو پودوں میں (photosynthesis) کا عمل تیز ہوجاتا ہے۔ اور فصل صحت مند، پھول اور پھل خوب لگتے ہیں۔ پیداوار میں یقینی اضافہ ہوجاتا ہے۔

استعمال کی سفارشات :

 

فصل مقدار فی ایکڑ  
دھان 4 لیٹر  
کپاس، مکئی، آلو 3 لیٹر  
سبزیات 4 لیٹر  

 

 

 

   
     

Home | Profile | Disclaimer | Partners | Career | Contact us

© All Rights Reserved 2011. Green Circle, Pakistan.

Newsletters
Name
E-Mail