Go to Home Page
Home Profile Disclaimer Societies Partners Picture Gallery Contact us

 

Fertigation

Geno-60-Fert (جینو ۔ 60 ۔ فرٹ )
ٹی ای 20:20:20 + این پی کے
100% حل پذیر پانی


Download Brochure

پودوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے جینو ۔ 60 ۔ فرٹ ایک منفرد پراڈکٹ ہے جو مکمل طور پر پانی میں حل پذیر ہے۔ جینو ۔ 60 ۔ فرٹ میں موجود اجزاء کو ای ڈی ٹی اے سے چلیٹ کیا گیا ہے اور یہ چلیٹڈ اجزاء پودے کو فوری طور پر دستیاب ہوتے ہیں۔


جینو ۔ 60 ۔ فرٹ کو تیار کرنے میں اعلیٰ قسم کے اجزائے ترکیبی استعمال کئے گئے ہیں جو کہ پودے کی نشوونما کیلئے نہایت مفید ہیں۔ اس میں موجود کھوج لگانے والے عناصر پودے پر پھول کے بعد آنے والے مراحل مثلاً پھل کا بننا ، پھل کی بلوغت اور پکنے کے اندر بھرپور کردار ادا کرتے ہیں۔

فوائد :

  • جینو ۔ 60 ۔ فرٹ کا منفرد فارمولا فصلوں کی نشوونما میں پودوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔
  • جینو ۔ 60 ۔ فرٹ کا استعمال پھل کو خوبصورت اور دِلکش بناتا ہے۔
  • جینو ۔ 60 ۔ فرٹ پودوں میں بیماریوں کے خلاف مدافعت اور موسمی دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے۔
  • جینو ۔ 60 ۔ فرٹ پودوں میں بڑھوتری اور پھوٹ کے عمل کو تیز کرتی ہے۔
  • جینو ۔ 60 ۔ فرٹ پیداوار میں خوش کن اِضافہ کرتی ہے۔

استعمال کی سفارشات :

جینو ۔ 60 ۔ فرٹ پانی میں مکمل حل ہونے والی این پی کے کھاد ہے جو کہ خصوصی طور پر سبزیوں ، پھلوں ، مکئی ، کپاس اور دوسری فصلوں کیلئے ہر قسم کے آب پاشی نظام (ڈرپ ایریگیشن ، سپرنکلر سسٹم ، فلڈ ایریگیشن ) اور فولیئر سپرے کے ذریعے استعمال کی جا سکتی ہے۔

سبزیوں کے لئے سپرے 1000 گرام / 100 لٹر / ایکڑ ہفتہ میں دو دِن
پھلوں کے لئے سپرے 2.5 کلو گرام / 100 لٹر / ایکڑ 15 دِن بعد
کپاس اور مکئی کے لئے سپرے 2 کلو گرام / 100 لٹر / ایکڑ 15 دِن بعد

 

     

Home | Profile | Disclaimer | Partners | Career | Contact us

© All Rights Reserved 2011. Green Circle, Pakistan.

Newsletters
Name
E-Mail