Go to Home Page
Home Profile Disclaimer Societies Partners Picture Gallery Contact us

 

ٹماٹر ، سبز مرچ اور شملہ مرچ کی پنیری

ٹنل فارمنگ سبزیات کی بے موسمی کاشت سبزیوں اور فصلوں کے ہائبرڈ اور پارتھینو کارپک بیج کی فراہمی ٹنل سٹرکچر اور ڈرپ ایریگیشن کی تنصیب

سولانی (لمبی مرچ ) F1 ہائبرڈ :

  • لمبی مرچ F1 ہائبرڈ
  • اگیتی اور موسم سرما میں بہترین پیداوار

ہاٹ کوئین (مرچ ) F1 ہائبرڈ :

  • درمیانہ سائز کی F1 ہائبرڈ
  • انتہائی کڑوی مرچ(سبز اور سرخ دونوں حالتوں میں مارکیٹ لیڈر )


رین بو (شملہ مرچ ) F1 ہائبرڈ :

  • سبز رنگ کی بڑی موٹی چار کونوں والی مرچ
  • سردیوں میں اگیتی پیداوار کی حامل


زوچینی (سکواش ) F1 ہائبرڈ :

  • گہرے سبز رنگ کا خوبصورت پھل
  • بیماریوں کے خلاف نہایت اچھی قوت مدافعت
  • زیادہ ترین پیداوار


کوپری (سکواش ) F1 ہائبرڈ :

  • ہلکے سبز رنگ کا پھل
  • مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے عین مطابق
  • پھل کا سائز تیزی سے بڑھنے کی خاصیت


کبیر (گول کدو ) F1 ہائبرڈ :

  • ہلکا سبز رنگ گول پسندیدہ شکل متوازن سائز
  • بہترین اور زبردست پیداوار
  • اگیتی پیداوار ی


بلیک کنگ (تربوز ) ہائبرڈ :

  • پھل کا وزن 10 تا 15 کلو
  • سرخ گودا
  • مزیدار اور شیریں پھل
  • تقریباً گول شکل کالا سبز رنگ


میرینا (تربوز ) ہائبرڈ :

  • لمبوترا پھل وزن 8 تا 12 کلو
  • سرخ گودا
  • ہلکا سبز دھاری دار


گولڈن میلن (خربوزہ ) F1 ہائبرڈ :

  • گول پھل جالی نما سخت جلد
  • انتہائی لذیذ و میٹھا پھل
  • فی ایکڑ زیادہ پیداوار
  • مارکیٹ میں ڈیمانڈ کے عین مطابق

 

     

Home | Profile | Disclaimer | Partners | Career | Contact us

© All Rights Reserved 2011. Green Circle, Pakistan.

Newsletters
Name
E-Mail