Go to Home Page
Home Profile Disclaimer Societies Partners Picture Gallery Contact us

 

گرین ہاؤس کیلئے مجوزہ پراڈکٹس

نوبل (کھیرا) F1 ہائبرڈ :

  • پارتھینو کارپک کھیرا
  • ہر نوڈ پر عام طور پر 2 سے 3 عدد کھیرے
  • شدید سردی اور کمرے میں بھی انتہائی اعلیٰ پیداواری صلاحیت
  • اپنی تمام مدمقابل اقسام سے زیادہ بڑھوتری زیادہ اگیتا پھل
  • گرمی و سردی برداشت کرنے کی یکساں صلاحیت
  • خوبصورت ، چمکدار اور دراز پھل ۔ دور کی منڈیوں تک آسان پہنچ
  • پھل کی خوبصورتی / وزن کی وجہ سے منڈی میں زیادہ بھاؤ
  • گذشتہ سال تمام مقابلے کی اقسام میں فی ایکڑ زیادہ پیداوار
  • مناسب قیمت بیج
  • گذشتہ 4 سال سے ٹنل کاشتکاروں کی اوّلین پسند

غوری (کھیرا) F1 ہائبرڈ :

  • پارتھینو کارپک کھیرا
  • نوڈ سے نوڈ کم فاصلہ
  • (High) ٹنل کی کاشت کے لئے نہایت موزوں
  • عام طور پر ایک کے بعد ایک کھیرا تیار کرتا ہے اور ہر نوڈ پر دو سے تین کھیرے
  • فنگس کے خلاف سب سے بہتر قوتِ مدافعت
  • بہتر خوراک سے بہترین پیداوار سرد موسم کی کامیاب ورائٹی
  • پھل کو جلدی تیار کرنے کی صلاحیت
  • پھل کا رنگ گہرا سبز خوبصورت اور ملائم جلد

شالیمار (کھیرا) F1 ہائبرڈ :

  • پارتھینو کارپک کھیرا
  • ملٹی نوڈ قسم ، گچھوں کی شکل میں پھل
  • زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے ترقی پسند کاشتکاروں کی اولین پسند۔ جیسی خوراک اتنی پیداوار
  • گرمی برداشت کرنے کی زیادہ صلاحیت

فلورا (کریلا) F1 ہائبرڈ :

  • ٹنل فارمنگ میں استعمال کے لئے بہترین کریلا
  • بڑا سائز ، ہلکا سبز رنگ ، لوکل مارکیٹ کی بہترین ڈیم ا نڈ
  • ٹنل کے اندر بھی پیداوار دینے والا واحد کریل
  • نر اور مادّہ الگ الگ بیج سے زیادہ پیدوار

میٹرو (کریلا) F1ہائبرڈ :

  • بہترین پیداوار ، زیادہ بوریاں فی چنائی
  • لمبے عرصے تک مستقل پیداوار

پولو (کریلا) F1ہائبرڈ :

  • نئی قسم اور بہترین پیداوار
  • زیادہ پیداواری صلاحیت
  • کنگری والا کریلا
  • بیماریوں سے قوت مدافعت

 

     

Home | Profile | Disclaimer | Partners | Career | Contact us

© All Rights Reserved 2011. Green Circle, Pakistan.

Newsletters
Name
E-Mail